اقوال زریں خبصورت اقوال سہنریں باتیں

 


ہمشہ لوگوں کہ ساتھ اچھا سلوک کرو۔نجانے کب 

زندگی کی شام ہو جاۓ۔


ماں کی بددعا سے بچو یہ تمہارے لیے

 دوزاخ ہے۔


اگر رب کی محبت دیکھنی ہو تو اپنی ماں 

کو دیکھ لینا۔


یہ دنیا رہنے کی جگہ نیں۔


اس دنیا کی خوبصورتی دیکھنے  والوں اس دنیا کو بنانے والے 

 اس رب کی شان تو دیکھو۔


دل وہ آہٸنہ ہے جس میں انسانیت نظر آتی ہے۔


نظر کے گناہ سے بچودل پاک رہے گا۔


اگر محبت سیکھنی ہو تو ماں سے سیکھو محبت کرنا۔


وفا کرنے کا علم ماں سے سیکھو۔


اگر ہمیشہ سکھ چاہتے ہو تو ماں باپ کی دعاٸیں لو۔


دکھ ہمیشہ ساتھ نیں نبھا سکتا۔


دنیا میں سب سے قیمتی تلوار قلم ہے۔


ماں نے سیکھیا تمہیں چلنا۔


جنت ماں اور دروازہ باپ ہے۔


جھوٹے سے دوستی نہ رکھو اس لعنت کا اثر تم پر بھی ہو گا۔


ایمان ایک ایسی دولت ہےجو تمہیں جنت میں لے کر جاۓ گی۔


اپنے دل کو ذکر خدا سے زندہ رکھو۔


نیکی تمہاری مصیبت میں کام آۓ گی اور گناہ مصیبت میں لے کر جاۓ گا۔

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved