maa aqwal-e-zareen urdu-ماں اقوال زریں

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

دنیا میں سب سے    پیارا رشتہ ماں کا ہے۔ جو بہت سی

 مشکلات کو خود برداشت کر کے اپنی اولاد کو سکھ پہنچاتی ہے۔


ماں کی محبت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ مالات کی محبت میں اپنا جگر بھی نکال کے دے دیتی ہے۔


جھوٹی لگی دنیا سوائے ماں کے۔ ایک ماں کی محبت کا جب تماشہ دیکھا۔


میرے سارے دکھ اور تکلیفوں کو میری ماں لے لیتی ہیں مجھ سے اور سلا دیتی ہے مجھ کو سکون سے۔


صبح سے لے کر شام تک کام کرتی ہے اور پھر بھی نہیں تھکتی۔ صرف اپنی اولاد کی خاطر۔


 جن کی ماں اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے۔

صرف وہیں بتا سکتے ہیں کہ زندگی ماں کے بغیر کیسے گزرتی ہے۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

رہتی تھی سبھی بلائیں دور مجھ سے۔ جب تک میری ماں زندہ تھی۔


مقدر والا ہے وہ انسان جس کی ماں زندہ بھی ہو۔ اور ماں کی دعائیں بھی اس کے ساتھ ہوں۔


جب بھی کوئی مشکل مجھے پیش آتی ہے۔ تو اس مشکل کا ذکر میں اپنی ماں سے کرتا ہوں تو میری مشکل ختم ہو جاتی ہے۔


جب کوئی اپنی ماں کو دکھ دیتا ہے۔ تو اللہ تعالی کی ساری مخلوق ہر چیز اس انسان سے روٹھ جاتی ہے۔


ماں کو پکارتا ہوں میں مجھے جب بھی چوٹ لگتی ہے

ماں سینے سے لگا لیتی ہے۔مجھے اپنا بیٹا کہہ کر۔


اگر سیکھنی ہو محبت تو ایک ماں سے سیکھنا ۔ جو خود کو بھی بھلا دیتی ہے اپنی اولاد کی خاطر۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

جو انسان اپنی ماں سے محبت کرتا ہو۔ وہ محبت کا سب سے افضل رتبہ پا لیتا ہے۔


محبت نبھانا تو ماں کو آتا ہے۔ لوگ تو محبت کرتے ہیں اپنے دل کو بہلانے کے لیے۔


بچپن میں مجھے جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوتی تھی۔ تو میں رو کر اسے اپنی ماں سے مانگتا تھا۔

آج جب میں بڑا ہو گیا ہوں تو میں ماں کے سامنے نہیں روتا۔صرف اس لیے  کہ کہیں ماں کو پتہ نہ چل جائے کہ میں رو رہا ہوں۔


سب سے بڑی دولت ماں ہوتی ہے۔ ماں کے ہوتے ہوئے کسی چیز کی کمی نہیں آتی ہے۔


میری جب بھی کوئی دعا قبول نہیں ہو رہی ہوتی۔ تو میں وہ دعا اپنی ماں سے کرواتا ہوں۔تو میری وہ دعا فورا قبول ہو جاتی ہے۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

نہیں ملتا دل کو سکون کہیں بھی اور۔ ایک تیرے سوا میری ماں۔


میں نے پری محفل میں بھی خود کو تنہا پایا

روٹھی جو میری ماں مجھ سے۔


محبت ماں سے شروع ہوتی ہے اور ماں پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔


دنیا کی سب سے عظیم ہستی ماں ہے۔ جو کبھی بھی آپ سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتی ۔ جس نے بچپن سے لے کر آج تمہیں جوان کیا۔


 سب سے زیادہ نرم دل ماں کا ہوتا ہے۔ جو میری غلطیوں کو بھی معاف کر دیتی ہے۔


عجیب رشتہ ہے ماں کا جب میں پیدا ہوا تو زبان سے ماں نکلا۔جب چوٹ لگی تو زبان سے ماں نکلا۔ نہ سکون ملا مجھے ماں کے سوا ۔ ڈھونڈ کے دیکھ خواہ ہر رشتے میں میں نے۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

اگر تمہیں دنیا کا عظیم انسان بننا ہو تو اپنی ماں سے محبت کرنا۔


بھلا دیتی ہے اپنی سبھی تکلیفوں کو۔اپنی اولاد کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر ایسی ہے ماں کی ذات۔


جنت کے باغوں میں سے باغ ہے ماں۔ جس کے پھلوں کی مٹھاس کسی اور باغ کے پھل میں نہیں پائی جاتی۔


میرا دشمن بھی میرا کچھ بگاڑ نہ سکا میری ماں کی دعائیں تھی ساتھ میرے۔


آنکھوں سے انسو بہنے لگے۔ ماں جب تمہاری محبت یاد آئی مجھ کو


ماں کی دعائیں لیا کرو یہ انسان کی تقدیر کو بدل دیتی ہیں۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

سب سے زیادہ امیر ہے وہ انسان جس کی ماں زندہ ہو۔


ماں کی گود سے شروع ہوتی ہے زندگی اور ماں کی گود پر ہی ختم ہو جاتی ہے زندگی۔


جس نے اپنی ماں کی بددعا لی اس نے اپنے لیے دوزخ کو خرید لیا۔


اللہ تعالی کی ذات نے ماں کے ہاتھوں میں بھی شفا رکھی ہے میں جب بھی بیمار ہوتا ہوں تو میری ماں اگر مجھ پہ ہاتھ رکھتی ہے تو اللہ تعالی مجھ کو شفا بخش دیتا ہے۔


جس نے تمہاری خاطر دنیا بھر کی تکلیفیں برداشت کی

جو دنیا کے ہر غم سے تمہارے لیے لڑی وہ تمہاری ماں کے ذات ہے۔


ماں کی زبان سے ہمیشہ دعا نکلتی ہے۔ ماں کبھی بھی اولاد کو بددعا نہیں دیتی۔لیکن ماں کا دل نہیں دکھانا چاہیے۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

اللہ تعالی کے ذات نے ماں کی یاد میں بھی سکون رکھا ہے۔


میں جب بھی اپنے ماں کے چہرے کو دیکھتا ہوں۔میرے دل میں سکون پیدا ہو جاتا ہے۔


حالات جتنے بھی برے ہوں اگر ماں کی دعا ساتھ ہو

برے حالات بھی اچھے حالات میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔


تم سے دور رہ کر کہاں چین ملا میرے دل کو

تمہارے پاس ایا تو چین کی نیند سلایا تم نے۔


ماں جب تک زندہ ہوتی ہے اچھے حالات پہ اپ کا دامن نہیں چھوڑتے۔ لیکن جیسے ہی ایمان دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے تو پریشانیاں انسان کو گھیر لیتی ہیں۔


ماں تیری مٹی سے بہت پیاری خوشبو آتی ہے

جا کہ دیکھا ہے تیری قبر کے پاس میں نے۔


ہوئی رخصت ساری خوشیاں میرے دامن سے

پھر نہ مجھ سے خفا ہونا۔

maa aqwal-e-zareen urdu
maa aqwal-e-zareen urdu

ماں کے لیے اپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے اس کی نظروں میں آپ ہمیشہ بچے کے بچے ہی رہتے ہیں۔


نہیں ہے سکون مجھ کو اے ماں مجھے اپنی گود میں سلا دے۔


میرے نصیب میں لکھے سارے دکھوں کو۔ چن لیا لیا میری ماں نے۔


میرے نصیب میں لکھی گئی سبھی خوشیاں۔ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے۔


جو زندگی ماں کے ساتھ گزرے۔ لگا ایسے جیسے جنت میں گزرے وہ سبھی پل۔


جدا جو ہوئی مجھ سے میری ماں۔ اس دنیا سے مجھے ڈر لگنے لگا۔

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved