Asib Urdu novel bold urdu novel

 آسیب

ان معصوم بچوں کی داستان حیات جو اپنے ماں باپ کے جرم کی سزا پاتے ہیں ! 

ایس۔ امتیاز احمد


ستره

سال ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے کم نہیں  ہوتے ۔ اوپر تلے کی تین بیٹیاں تو 

جوان ہو  ۔گئی تھیں اور گھر میں ان کی شادی کے تذکرے ہونے لگے تھے۔ دونوں میاں بیوی میں اب بھی اتنا ہی پیار تھا جتنا پہلے دن تھا۔ اس پیار میں اگر کبھی کبھی کوئی چیز کھنکتی تھی تو یہ کہ حمیرا کے کوئی بیٹا نہیں تھا۔ قدرت کے کھیل  بھی عجیب ہوتے ہیں کہ ایک دن یہ کانٹا نکلنے کی امید بھی پیدا ہوگئی۔

Pdf   link

Download  novel  pdf


Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved