allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

 اللہ تعالی کی  ذات ؎اقوال و زریں

 اللہ تعالی کی ذات تمہیں اس چیز سے دور کر دیتی ہے جو تمہیں پسند ہو۔ اور پھر اللہ تعالی کی ذات یہ دیکھتی ہے کہ تم اللہ تعالی کی ذات پر کتنا یقین رکھتے ہو۔جب تمہارے لیے سب راستے بند ہو جائیں۔

"The Self of Allah turns you away from what you like. And then the Self of Allah Ta'ala sees how much you believe in the Self of Allah Ta'ala. When all the ways are closed for you."

جب تم کسی مشکل میں پھنس جاتے ہو۔ پھر اللہ تعالی کی ذات تمہارے لیے اور مشکلات سے نکلنے کے کہیں راستے کھول دیتا ہے۔

"When you get stuck in a problem. Then the Self of Allah opens some ways for you to get out of difficulties."

مشکلات ہمارے راستے میں اس لیے آتی ہیں ۔ کیونکہ ہم اللہ تعالی کی ذات سے دور ہو جاتے ہیں۔ 

"Difficulties come our way because of this. Because we get away from Allah Ta'ala."

اسلام ایک ایسا راستہ ہے جو ہمیں حق کی بات بتاتا ہے

ہمیں اچھائی اور برائی کا سبق دیتا ہے۔

"Islam is a path that tells us the truth

Teaches us about good and evil."

اسلام ہمیں انسانیت سکھاتا ہے۔

"Islam teaches us humanity."

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

 دین سلام   حق کا راستہ ؎ اقوال و زریں

اسلام ایک ایسا دین ہے جس نے بہت ساری قربانیاں دی ہیں حق کے راستے پر چلنے سے۔

"Islam is a religion that has made many sacrifices by following the path of truth."

اسلام نے ہمارے دلوں کو روشن کیا اور ہماری زندگی سے اندھیروں کو دور کیا۔

"Islam enlightened our hearts and removed darkness from our lives."

اسلام نے ہمیں سکھایا کہ کسی میں برائی تلاش کرنے سے پہلے خود میں برائی تلاش کرو۔

"Islam taught us to find evil in ourselves before finding evil in others."

.اللہ تعالی کی ذات ہمارے دلوں کے راز کو جانتا ہے

.ہمیں وسوسوں اور سوچوں نے اس قدر گھیر رکھا ہے

.لیکن جو بندہ اللہ تعالی کی ذات پر یقین کامل رکھتا ہے

اور حق کا راستہ نہیں چھوڑتا۔ وہیں دنیا اور آخرت میں کامیاب بھی پاتا ہے۔


"Allah knows the secrets of our hearts

We are so surrounded by whispers and thoughts

But the person who has complete faith in the person of Allah Ta'ala

And does not leave the path of truth. There he also finds success in this world and the hereafter."

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

اللہ تعالی کی یاد ؎ اقوال زریں

اللہ تعالی کی یاد میں سکون آتا ہے۔اور ہمارے دل جو بے چین ہو چکے ہیں ان کی راحت کا سبب بنتا ہے۔

"Remembrance of Allah brings peace and comfort to our hearts which have become restless."

جو شخص اللہ تعالی کے فیصلوں پر راضی رہتا ہے

وہ دنیا آخرت میں پناہ پاتا ہے۔

"A person who is satisfied with the decisions of Allah Ta'ala

He finds refuge in the world and the hereafter."

وہ ایک ایسا حقیقی بادشاہ ہے جس کی بادشاہی کی کوئی حد نہیں ہے۔وہ ہمیں نوازتا ہے ہماری سوچوں سے بھی زیادہ۔

"He is a true king whose kingdom knows no bounds. He blesses us more than we can imagine."

اسلام بھلائی کا راستہ ہے۔اسلام اجالا ہے جس نے ہماری زندگیوں کو روشن کیا۔


"Islam is the path of goodness. Islam is the light that enlightened our lives."

جب زندہ رہنے کے لیے کوئی وجہ باقی نہ رہے۔

جب تم زندگی سے نفرت کرنے لگو۔

جب تمہاری زندگی کو پریشانیوں نے گھیر رکھا ہو۔

تب اللہ تعالی کی ذات سے مدد مانگنا۔ اللہ تعالی کی ذات تمہیں جینا بھی سکھا دے گی۔اور تمہاری پریشانیوں کو بھی ختم کر دے گی۔

"When there is no reason left to live.

When you start hating life.

When your life is surrounded by problems.

Then seek help from Allah Ta'ala. God Almighty will also teach you how to live. And will also eliminate your problems."

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

اسلام سے پہلے دنیا ؎اقوال زریں

اسلام سے پہلے دنیا میں کتنا ظلم تھا۔ اسلام نے بہت سی قربانیاں دے کر۔ سیدھے راستے پر لے کر آیا حق کے راستے پر لے کر آیا۔

"How much oppression was in the world before Islam. Islam made many sacrifices. Brought to the straight path Brought to the right path."

جب تمہیں زندگی سے نفرت ہو جائے۔ تو خدا کی ذات کو تلاش کرنا۔جو تمہارے ساتھ رہتا ہے تمہارا سایہ بن کر

اللہ تعالی کی ذات سے مدد مانگنا۔تم دیکھو گے کہ اس سے بڑا مددگار اور کوئی نہیں ہے۔

"When you hate life. So find the person of God who lives with you as your shadow

Seeking help from Allah Ta'ala. You will see that there is no greater helper than Him."

جو چیز تمہیں سب سے پیاری ہو۔ خدا کی ذات تمہیں آزماتی ہے ہے اس چیز سے دور کر کے۔تاکہ اس کی تڑپ تمہیں اللہ تعالی کی ذات سے ملوا دے۔

"What you love the most. The Self of God tempts you by taking you away from this thing, so that its longing may bring you closer to the Self of Allah."

جب تم اللہ تعالی کی ذات سے دعا کرتے ہو۔ تب تمہاری آنکھوں میں آنسو جاری ہو جائیں۔سمجھ جانا کہ تمہاری دعا اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبول ہو چکی ہے۔

"When you pray to Allah Ta'ala. Then tears will flow in your eyes. To understand that your dua has been accepted in the presence of Allah Ta'ala."

دنیا میں جو اپنا سہارا تلاش کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی کی ذات کے سوا کوئی بھی سہارا دینے والا نہیں ہے۔

"In the world who are looking for their support. There is no supporter except Allah."

 جب مصائب اور تکلیف تمہیں گھیر لے تو سمجھ جانا کہ اللہ تعالی کی ذات تمہیں تھامنا چاہتی ہے۔

"  When suffering and pain surrounds you, understand that God wants to hold you."


allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

خدا کی ذات ؎اقوال زریں

اگر تم سچے اور پاک محبت کی تلاش میں ہو تو محبت اپنی خدا کی ذات سے کرنا جو محبت کرتا ہے 70 ماؤں سے بھی زیادہ۔

"If you are looking for true and pure love, love your God who loves more than 70 mothers."

اسلام تمہیں جینا سکھاتا ہے۔اسلام سچائی کا راستہ ہے۔

"Islam teaches you to live. Islam is the path of truth."

اسلام برائی سے نجات دلاتا ہے۔السلام اچھائی کی طرف لے جاتا ہے۔۔

"Islam saves from evil. Salam leads to good."

اسلام غیبت تکبر کرنے سے روکتا ہے۔

"Islam prohibits backbiting from arrogance."

جب کوئی امید باقی نہیں رہتی۔ تو خدا کی ذات تمہارے لیے ہزاروں دروازے کھول دیتا ہے۔

"When there is no hope left. So God opens thousands of doors for you."

ہر چیز کے لیے ایک وقت مقرر ہے ہم اللہ تعالی کی ذات کو نہیں سمجھ سکتے۔ کیونکہ اللہ تعالی کی ذات سمندر جتنا علم رکھتی ہے جس کی کوئی حد نہیں اور اس کے کچھ قانون بھی ہیں اور اللہ تعالی کی ذات ہم سے بہتر جاننے والے ہے۔

"There is a time for everything. We cannot understand the nature of Allah. Because the Self of Allah has knowledge as much as the ocean, which has no limits and has some laws, and the Self of Allah knows better than us."

اگر کچھ لوگ تمہارے مخالف ہیں۔اور تمہارے لیے سازشیں کر رہے ہیں۔ رب اللہ تعالی کی ذات سے بہتر تدبیر کرنے والا اور کوئی نہیں ہے۔

"If some people are against you and plotting for you. There is no one who can plan better than Allah Almighty."

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

مشکلات  اور  اللہ تعالی کی ذات ؎اقوال زریں

جب بھی اللہ تعالی کی ذات تمہیں کوئی مرتبہ عطا کرنے والی ہوتی ہے تب تم پر مشکلات زیادہ آنے لگتی ہیں۔

"Whenever Allah Ta'ala is about to grant you a chance, then you will face more difficulties."

اسلام ہمیں حقیقی بادشاہ سے ملاتا ہے۔ ایسا بادشاہ جس نے یہ زمین اور آسمان بنائے۔

"Islam connects us to the real King. A king who created this earth and heaven."

اسلام ہمارے دلوں کو پاک اور صاف کرتا ہے۔

اور زنگ ہمارے دلوں کو روشن کرتا ہے۔

"Islam purifies and purifies our hearts.

And rust lights up our hearts."

انسان نے ہمیشہ اجالے کی تمنا کی ہے۔ انسان نے اجالے کی تمنا میں بہت سے مشکل راستے طے کیے ہیں۔

دین اسلام نے  ہمیں ایک ایسی روشنی مہیا  کرتا ہے۔

جو ہماری زندگیوں روشن کر دیتا ہے۔

"Man has always longed for light. Man has taken many difficult paths in his desire for enlightenment.

Islam provides us with such a light.

Which brightens our lives."

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

اسلام اور زندگی؎ اقوال زریں

اسلام نے ہمیں سکھایا کہ کبھی بھی دوسرے لوگوں کا برا نہ کرو۔ کسی بھی انسان کو کوئی تکلیف نہ دو۔

"Islam taught us never to harm other people. Do not hurt any human being."

اسلام ہمیں زندگی کا خاتمہ بتاتا ہے۔ تاکہ تم دنیا میں رہتے ہوئے کسی پر بھی ظلم نہ کرو۔

"Islam tells us the end of life. So that you do not wrong anyone while living in this world."

جب بھی تمہیں یہ لگے کہ تمہاری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔تو تم پورے یقین سے اپنے اللہ تعالی کی ذات سے دعا مانگنا۔ اور یہ یقین رکھنا کہ تمہاری دعائیں اللہ تعالی کی بارگاہ میں پہنچ رہیں ہیں۔اور اللہ تعالی کی ذات ہی عطا کرنے والی ہے۔

"Whenever you feel that any of your prayers are not accepted, then you should pray to Allah Almighty with full faith. And be sure that your supplications are reaching Allah Ta'ala. And Allah Ta'ala is the giver."

جب تمہارے دکھ حد سے زیادہ بڑھنے لگے۔ تو صبر کرنا

اللہ تعالی کی ذات ہر وقت تمہارے ساتھ ہوتی ہے۔

"When your sorrows begin to increase beyond measure. So be patient The Self of Allah is always with you."

اسلام ایک ایسا مقام ہے۔ جہاں پر انسان کو انسان بنا دیا جاتا ہے۔

"Islam is such a place. Where man is made human."

جب تم بار بار ایک ہی دعا اپنے اللہ تعالی کی ذات سے مانگتے ہو۔ اور وہ دعا تمہارے دل سے نکلتی ہے۔

تو اس کے پورا ہونے کا بھی ایک وقت مقرر ہوتا ہے۔

تب تم اپنے رب کائنات پر یہ فیصلہ چھوڑ دو۔

"When you repeatedly ask the same dua from your God Almighty. And that prayer comes from your heart.

So a time is fixed for its fulfillment.

Then you leave this decision to your Lord of the Universe."

تمہاری مصیبتیں اور تکالیف اتنی زیادہ نہیں ہیں جتنی اللہ تعالی کی ذات تم سے محبت کرتی ہے۔

"Your  troubles and sufferings are not as much as the love of Allah Ta'ala for you."

allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines
allah quotes in urdu-islamic quotes in urdu 2 lines

اسلام روشنی کا سفر ؎اقوال زریں

اسلام روشنی کا سفر ہے۔ اسلام روشنی کی مشل ہے

اسلام ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

"Islam is a journey of light. Islam is a torch of light

Islam is a great achievement."

جو شخص اللہ تعالی کی ذات کے سامنے جھک جاتا ہے اللہ تعالی کی ذات اسے کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیتی۔

"A person who bows down before the Self of Allah, the Self of Allah does not allow him to bow down before anyone."

جو مانگتا ہے اپنے خدا کی ذات سے۔ خدا کی ذات اسے نوازتی ہے اس کی سوچ سے بھی زیادہ۔

"Who asks from his God. God blesses him more than he can imagine."

ایمان ایک ایسی دولت ہے جو آپ کو جنت میں لے کر جائے گی۔

"Faith is a wealth that will take you to heaven."

اسلام ایک ایسا پیارا دین ہے جس نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا میں آ خری نبی بن کر تشریف لے کر آئے۔

"Islam is such a beloved religion that our beloved Prophet Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) came to the world as the last prophet."

رات کی تنہائی میں اللہ تعالی کی ذات کو پکارو

جو سنتا ہے پکار سب کی۔

"In the solitude of the night, call upon the Self of Allah

He who hears the call of all."

نہیں ہوتی جو بیان لفظوں میں تعریف

ایسی میرے خدا کی ذات ہے۔

"There is no definition in words

Such is the nature of my God."

جب تمہارے لیے کوئی کام ناممکن ہو جائے۔

تو پیارے پروردگار اللہ تعالی کی ذات سے دعا مانگنا تمہارا وہ ناممکن کام بھی ممکن ہو جائے گا۔

"When something becomes impossible for you.

So, dear Lord, praying to Allah Almighty will make even that impossible task of yours possible."

کر کے سجدہ اپنے رب کو دعا مانگنا پیارے خدا سے

اے خدا میں بھٹک گیا تھا۔ میرا رب سچی توبہ قبول کرنے والا ہے۔

"Prostrate to your Lord and pray to the beloved God

Oh god I was lost. My Lord is accepting of true repentance."

روشنی میں چلتے رہے سب ہی ساتھ میرے۔  اندھیرے میں رہا ساتھ میرے میرا پروردگار۔

"Walk in the light, everyone with me. Be with me in the darkness, my Lord."

اسلام سب سے پیارا دین ہے۔

"Islam is the most beloved religion."

جب بھی تمہیں مدد کی ضرورت ہو تو پکارنا اپنے خدا کی ذات کو جو سب سے زیادہ بہترین مدد کرنے والا ہے۔

"Whenever you need help, call on your God who is the best helper."

 شکر ہے خدا کی ذات کا

.جو رکھتا محفوظ ہر بلا سے

 "Thanks be to God

Who keeps safe from every call."

manzil quotes

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved