sad shayari in urdu |
محبت ھم اور تم
چل مل کر ساتھ چلتے ہیں
جدائی کا یہ موسم بھی ختم ھو جاۓ گا
روتا ہوتا ایک ایک پل ان راتوں کابیت جاۓ گا
وہ شخص تنہائی کی راتوں میں بہت ستاتا ہے
کبھی خواب بن کر کبھی یاد بن کر شاکر
نہ پوچھ محبت کے وہ پل جو گزرے تیرے سنگ
یاد بن کر ستاتے ہیں پہ پرواہ وہ پل جلاتے ہیں
یہ جو دل میں درد نے ڈیرے لگا رکھے ہیں
یہ سب تمہاری محبت کا کرم ہے
تم نے تو ایک پل میں ساتھ چھوڑ دیا
توڑ کر سارے وعدے دل توڑ دیا
نہ یاد کرو میرے پیار کو
نہ یاد آؤ مجھے اس طرح
وہ تیری پیار بھری باتیں
جلاتی ہیں مجھے بدنام کر کہ
ان آنکھوں نہ اب رونا چھوڑ دیا ہے
اے محبت تیرے جھوٹے وعدوں سے
0 Comments