dard e tanhai shayari in urdu تنہائی شاعری |
اب لوٹ آؤ کہ تم بن گزرا نیں
یہ دل پاگل جلتا ہے تیری یادوں سے
نہ پوچھ تیری یادوں کے لمحے
تنہائی میں میرا کیا حال کرتے ہیں
دل میں درد چلتا رہتا ہے
تیری یاد کی بے رحم لہروں سے
یہ بہتے ہوۓ آنسو یہ روتی ہوئی آنکھیں
کرتی ہیں فریاد تجھ سے اب لوٹ آؤ نہ
وہ بات پہ بات تیرا روٹھ جانا
بہت ستاتا ہے اس پاگل دل کو
اس سے کہنا تم یاد بہت آتے ہو
ان راتوں کی تنہایوں میں شاکر
تنہائی پاس میرے رہتے ہے
جب تم ساتھ چھوڑ جاتے ہو
دیکھ کرتیری صورت ایسا لگتا ہے
تم وہ خواب ہو جو بہت خبصورت ہے
اب تجھ بن میرے دن نیں گزرتے
یاد ستاتی ہے دل جلتی ہے نیند نہ آتی ہے
آجا اب دیکھا دے صورت اپنی
کہ دل کہ درد کو دوا ملے شاکر
0 Comments