zindgi ke 20 sunehri aqwal e zareen | life best 20 quotes

 عقل والوں کی نشانی ہے کہ وہ اپنے اصولوں کے پابند ہوتے ہیں۔

اگر کسی کو دکھ میں دیکھو تو اس کے دکھ میں شریک ہو جاٶ۔

اگر مانگنا ہے تو اپنے خدا سے مانگو جو عطا کرتا ہے عطا سے زیادہ۔

استاد ہی کامیاب کرتا ہے اور استاد کی عزت ہی کامیابی ہے۔

جو زرہ سی بات پر رونے لگے وہ سب سے نازیک انسان ہوتا ہے۔

جو مقدر میں لکھا ہوتا ہے وہ مل  جاتا ہے۔

سب سے بڑا رہنما علم ہے۔

بڑوں کا احترام کرو اور بچوں سے محبت ۔

خدا کی زات وہ ہے جو مانگتا ہے اس بھی عطا کرتا ہے اور جو نیں مانگتا اسے بھی عطا کرتا ہے۔

اگر کوٸی آپ کے ساتھ برا کرے تو آپ اس کے ساتھ اچھا کریں۔

جو انسان خود کو سب سے اعلی اور دوسروں کو کم سمجھے وہ سب سے کم عقل ہے۔

اگر تم سکون کی زندگی گزانا چاہتے ہو تو اپنے رب کی تسبع کرو۔

جو لوگ اپنے والدین سے محبت کرتے ہیں وہ سب سے انمول اور پیارے لوگ ہیں۔

اللہ تعالی کی محبت اور ذکر سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے۔

اللہ تعالی سے محبت کرنے والا شخص دنیا کی فخر کرنا چھوڑ دیتا ہے۔

جب بھی آپ کو غصہ آۓ تو  ۔۔۔۔۔۔ پڑھو غصہ ختم ہو جاۓ گا۔

انسان اپنی سوچ کو کنڑول نیں کر سکتا۔

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved