pyar shayari urdu - love shayari urdu

pyar shayari urdu
pyar shayari urdu

ذ💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
 پیار میں ہار جانا بھی جیت ہے
ہے پیار کا کھیل ہی کچھ ایسا

پیار کا لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی
پیار ہو جائے تو آنکھیں ہی بتا دیتی ہیں
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
بڑا ہی نازک تھا وہ شخص
جو گزرا گلی سے میری

اظہار کا کیا ہے سچے پیار میں
پیار کو دل سے دل تک رہا ہوتی ہے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
پیار میں کوئی قید نہیں ہوتی
اس قیدی کی ضمانت بھی نہیں ہوتی

کتنا عجیب ہے نہ پیار اور محبت
ایک شخص کو دوسرے کا بنا دیتا ہے
💝💝💖💖💖💖💖💖💖💖
بچھا دیتا ہے اکثر قدموں میں دل کو
پیار ہو جاتا ہے جب کسی سے

پیا اکثر رولا بھی دیتا ہیں
جب نہیں ملتا دوا نہیں ہوتی
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
وہ مسکرانے لگا ہماری حالت دیکھ کر
کہنے لگا لگتا ہے تمہیں پیار ہوا ہے

ہوش کہاں آتا ہے اس پیار میں
یہ ایسا نشہ ہے کہ سر چڑھ کے بولتا ہے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
غلام بنا لیا اس نے یہ کہہ کر
کہ ہمہیں تم سے پیار ہوا ہے

pyar shayari urdu
pyar shayari urdu


پیار نام وفا کا رکھتا ہے
جو ہوتی نہیں ہر کرنے والے سے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
حسن کا پیار سے کیا کام
جب ہوتا ہے حسن دیکھتا نہیں

مجھ میں اس کے سوا کچھ نہیں باقی
وہ جو مجھے پرایا کہہ کر چھوڑ گا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
چا کر بھی تلاش نہ کر پاؤ گے تم
ہم یوں تمہارے دل میں اتر جائیں گے

وقت اس کو نہیں ملتا ملاقات کا
کہنے کو وہ ہم سے پیار کرتا ہے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
یہ خوف ہمیں چین سے جینے نہیں دیتا
کہ کہیں تم ہم سے جدا نہ ہو جاؤ

اس کا کھیل تھا پیار کا
اور ہم پاگل ہار گئے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
وہ کچھ ہارا بھی تو اس ادا سے
کہ ہم جیت کر بھی دل ہار گئے
pyar shayari urdu
pyar shayari urdu

پیار ہم کو راس نہ آیا
بچھڑ گیا وہ شخص ہم سے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
ہر وقت خیال رہتا ہے اس کا
وہ یوں ہمارے دل میں اتر چکا ہے

اگر دیا زندگی نے ہم کو موقع
ہم پیار کبھی دوبارہ نہیں کریں گے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
وہ مجھے کیوں اچھا لگنے لگا
جب مجھے اس سے پیار نہیں


 ہر وقت وہ یاد آتا ہے ہم کو
شاید ہمیں اس سے پیار ہو گیا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
جانے کس کو پیار کہتے ہیں
ہم نے پوچھا کئی بار اس سے

بڑا اچھا لگا جب پیار ہوا ہم کو
معلوم نہ تھا یہ تو سونے بھی نہیں دیتا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
درد کس کو کہتے ہیں
کبھی پیار کر کے دیکھنا

بڑی بےدراد ہے یہ دنیا
کر لیتی ہے پیار کر کہ قیدی
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
رہائی نیں ملتی پیار میں
جب ہو جاتی  ہے حکومت پیار کی
pyar shayari urdu
pyar shayari urdu


لکھ دی بے وفائی ہمارے نام
خود وفا کر کے چھوڑ گیا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
اسے احساس تک نہ ہوا ہمارا
ہم بھی پیار اس سے کرتے ہیں

تمہاری یاد بن گئی سہارا ہمارا
اب تمہاری ضرورت نہیں ہم کو
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
کون گواہی دے میرے پیار کی
میرے دل میں ہے کون سمجھائے تم کو

اب وہ کہتا ہے کہ میں پاگل ہوں
پیار جگا کے ہمارے دل میں
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
اس نے سمجھا دیا کہ یہ دنیا ہے
محبت کرو اور بھول جاؤ مجھ کو

دھوکے سے کہاں دل بدل جاتا ہے
پھر بھی کرتا ہے یاد  اس بے وفا کو
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
تمہارے چھوڑ جانے سے کیا ہوگا
یہی نہ کہ ہم مر جائیں گے

تمہاری بے وفائی نے ہمیں یوں بدل دیا
اب یقین نہیں رہا ہمیں کسی کا بھی
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
اظہار کرنا نہیں کبھی محبت کا
یہ سکون کم اور اذیت زیادہ دیتی ہے

pyar shayari urdu
pyar shayari urdu

محبت آ غازی ہے بربادی کا
کر کے دیکھ لو پتہ چل جائے گا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
محبت میں اکثر رسوائی ملتی ہے
ہم نے کر کے دیکھی تھی ایک بے وفا سے

معلوم نہیں محبت بے وفا یا کرنے والا
چلو عدالت میں کیس دائر کر کے دیکھتے ہیں
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
وہ شخص اب مجھ سے نظریں چرانے لگا ہے
پہلے کہتا تھا کہ ہم تمہارے بنا رہے نہیں سکتا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved